زاویۂ آہن
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - ایک آلہ پیمائش جو کونوں کے زاویوں کو ناپنے کے لیے استعمال ہوتا ہے، کہنی نما آلہ پیمائش۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - ایک آلہ پیمائش جو کونوں کے زاویوں کو ناپنے کے لیے استعمال ہوتا ہے، کہنی نما آلہ پیمائش۔